Encyclopedia of Muhammad

آبِلُ الزَیْت

Published on: 21-Nov-2022

یہ اُردن کی ایک بستی کا نام ہے جو ملک شام کے قریب واقع ہے۔حضور ﷺ نے حجۃ الوداع کے بعد اپنے وِصال مبارک سے کچھ عرصہ قبل ایک لشکرحضرت اسامہ ابن زیدsym-8 کی سرداری میں دشمنانِ اسلام سے جنگ کرنے کے لیے روانہ فرمایا اور اُس لشکر کوآبِلُ الزَیْت میں قیام کرنے کا خصوصی حکم دیا تھا۔

Powered by Netsol Online