Encyclopedia of Muhammad

اَبَّا

Published on: 21-Nov-2022

غزوہ بنو قریظہ کے موقع پر جب آپ ﷺ بنی قریظہ تشریف لائے تو اُن کے کنوؤں میں سےاَبَّانامی کنویں پر آپﷺ اُترے تھے۔ اس کے علاوہ کوفہ اور قصر ابن ھبیرۃکے درمیان اسی نام سے ایک نہربھی موجودہےجبکہ البطیحۃمیں بھی ایک بڑی نہرکو اس نام سے منسوب کیاجاتا ہے۔

Powered by Netsol Online