Encyclopedia of Muhammad

اَبْجَرْ

Published on: 21-Nov-2022

حبشہ کے اُس وقت کےبادشاہ جو نجاشی کےلقب سے معروف تھے ان کو اِس لقب سے پکارا جاتا تھا جبکہ اپنی اصل کے اعتبار سے اُن میں سے ”نجاشی اصحم“جو کہ اپنے وقت کا مشہور بادشاہ تھا اس کے والد کا نام" اَبْجَرْ "تھا۔

Powered by Netsol Online