Encyclopedia of Muhammad

اَحجارُالمِرَاء

Published on: 21-Nov-2022

یہ مکہ کا وہ مقام ہے جہاں ظہورِ اسلام کے وقت قریش اپنی کھجوریں سُکھایا کرتے تھے۔حضرت ابُی بن کعب sym-5فرماتے ہیں کہ رسول کریمﷺنے فرمایاتھا کہ حضرت جبرائیل sym-9احجارالمراءمیں میرےپاس تشریف لائے اور فرمایاکہ قرآن کریم کو سات حرفوں پر نازل کیا گیا ہے۔

Powered by Netsol Online