اس عیسائی فرقہ کا عقیدہ یہ تھا کہ حضرت عیسیٰ میں بشریت اور الوہیت دونوں عناصر واضح اور جدا جدا پائے جاتے ہیں ، دونوں یکجا یا مدغم نہیں ۔