Encyclopedia of Muhammad

تیسرا ارضیاتی دور

Published on: 21-Sep-2022

تیسرے ارضیاتی عہد (Tertiary Period) سے مراد 66 ملین سال قبل سے لیکر 2.6 ملین سال قبل تک کے درمیان کا عہد ہے جو ڈائناسوروں(Dinosaurs) کے فنا ہونے سے شروع ہوتا ہے۔

Powered by Netsol Online