Encyclopedia of Muhammad

اُسْطُوَانَہ

Published on: 21-Nov-2022

اُسْطُوَانَہ ستون کو کہتے ہیں۔ جانور کے ہاتھ پاؤں کے لیے بھی یہ لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی جمع "اَسَاطِیْنَ" ہے۔

Powered by Netsol Online